by admin | May 28, 2025 | Kale Jadu
جو لوگ کہتے ہیں کہ کالے جادو کے بہت توڑ کروائے مگر جادو کا اثر زائل نہیں ہوتا تو ان کو بتاتے چلیں کہ جادو کی بہت سی ٹائپ ہوتی ہیں۔سفلی جادو کسی اور طریقے کا ہے۔ جبکہ تصویر پر کیا گیا جا دو کسی اور ٹائپ کا ہے۔ اسی طرح نظر بندی کی گئی ہے۔ کسی نے بندش لگا ئی ہے۔ کھلا پلا...