اس دنیا میں ایک سائیڈ کے درد یعنی عرق النساء یا شاٹیکا پین کو ختم کرنے والی جتنی بھی میڈیسنز، ہوم ریمیڈیز، سرجریز وغیرہ ایجاد ہوئی ہیں۔ وہ دوسرے مریضوں کو تو فوراً ٹھیک کر دیتی ہیں لیکن آپ جب وہی علاج کرواتے ہیں تو آپ کو شفاء نہیں ملتی تو اس کے دو مطلب ہیں کہ یا تو آپ کا دماغ مستقل تکلیف سہہ سہہ کر مایوسی کا شکار ہوگیا ہے۔ اسی لئے وہ کسی بھی علاج کا اثر قبول نہیں کرتا۔ یا پھر دوسرا مطلب یہ ہے کہ قدرت نے آپ کی شفاء قرآن کریم کی اس آیت میں رکھی ہے۔
وَإِذَا مَرِضْتُ فَہُوَ یَشْفِینِ
اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفاء دیتا ہے۔ اس آیت کی تلاوت آج سے ہی روزانہ سات بار شروع کردیں۔ اور اگر اسی آیت کا نقش بھی آپ کے پاس موجود ہو تو شفاء ملنے کا وقت اور بھی قریب آجائے گا ان شاء اللہ۔نقش منگوانے کے لئے دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555
Related Post
Love Taweez For Star Leo
جن لوگوں کا سٹار برجِ اسد یعنی لیو ہے، ان کے دل میں محبت بہت گہری، مضبوط اور سچی ہوتی ہے۔مگرایسا ہو تاہے کہ محبت میں ان کی شدت کو لوگ اکثر غلط سمجھ لیتے ہیں۔ کبھی فاصلے بن جاتے ہیں، کبھی بدگمانی آتی ہے، اور کبھی وہ شخص ہی دور چلا جاتا ہے جسے یہ دل سے چاہتے ہیں۔ایسے...
Success And Love Taweez For Sagittarius
اکثر قوس افراد یہ شکوہ کرتے نظر آتے ہیں کہ“ہم دل سے رشتوں کو چاہتے ہیں، مگر ہمیں بدلے میں وہی شدت نہیں ملتی رشتے دور ہوجاتے ہیں، محبتیں ادھوری رہ جاتی ہیں، اور قسمت جیسے ساتھ نہیں دیتی۔”یہی وہ مقام ہے جہاں ان کی قسمت کو ایک روحانی سہارے کی ضرورت ہوتی ہے۔اگر سورالمزمل...
Powerful Love Taweez For Pisces
جن لوگوں کاسٹار پائیسز یعنی برجِ حوت ہوتا ہے، وہ اکثر انتہائی حساس، نرم دل اور بہت گہری محبت کرنے والے ہوتے ہیں۔ دل ٹوٹنے کا درد بھی یہ دوسروں سے زیادہ محسوس کرتے ہیں، اور چاہت مل بھی جائے تو اکثر دیر تک قائم نہیں رہتی۔ حوت افراد یہ شکوہ بھی کرتے دکھائی دیتے ہیں کہ ہم...
Urine Problem In Urdu
مثانے میں انفیکشن اور پیشاب میں جلن ایک عام مگر نہایت تکلیف دہ مسئلہ ہے۔پیشاب بار بار آتا ہے، جلن کے ساتھ درد اور بے آرامی بھی رہتی ہے، اور روزمرہ کے کام متاثر ہو جاتے ہیں۔ایسی ہی ایک خاتون، جو مسلسل پیشاب کی تکلیف اور شدید جلن سے پریشان تھیں، ہمارے روحانی مرکز آئیں۔...
UTI Infection Healing In 7 Days
پیشاب کی نالی کا انفیکشن یو ٹی آئی ایک نہایت تکلیف دہ مرض ہے۔ جلن، درد اور بار بار پیشاب آنے کی شکایت انسان کو دن رات بے چین کر دیتی ہے۔ ایک خاتون کو یہی مسئلہ تقریباً 10 سال سے تھا۔ ہر علاج آزمایا، وقتی سکون ملتا مگر کچھ دن بعد بیماری واپس آ جاتی۔ تب ہی انہوں نے...
Surah Ash Shuara And Fibroids
ایک ایسی خاتون جو پچھلے پانچ سال سے رسولی کے درد اور تکلیف میں مبتلا تھی، ہر دوا، ہر علاج آزما چکی تھی۔ ڈاکٹرز نے صاف کہہ دیا تھا کہ اب آپریشن ہی واحد راستہ ہے۔ خوف، پریشانی اور تھکن نے اُس کی زندگی کو بے رنگ کر دیا تھا۔ پھر ایک دن اُس نے اللہ کے کلام کی طرف رجوع کیا...
Be Auladi K Liye Surah Maryam Ka Naqsh
کیا آپ برسوں سے اولاد کے لیے ترس رہے ہیں؟ ہر علاج، ہر دوا آزما کر بھی امید ٹوٹتی جا رہی ہے؟ بانجھ پن ایک ایسی آزمائش ہے جو نہ صرف جسمانی بلکہ روحانی اور جذباتی طور پر بھی توڑ دیتی ہے۔ سورۃ مریم میں حضرت زکریا علیہ السلام کی دعا کا ذکر ہے، جنہوں نے بڑھاپے اور بیوی کے...
Miya Biwi Me Nachaki Khatam Karne Ka Naqsh
میاں بیوی کا رشتہ محبت، سکون اور رحمت کا گہوارہ ہے جو زندگی کو خوشیوں سے بھر دیتا ہے۔قرآن کا نقش دلوں کو جوڑتا ہے اور رشتے میں سکون و اعتماد کو بڑھاتا ہے۔جادو کی کاٹ کا نقش ان رکاوٹوں اور بدگمانیوں کو مٹا دیتا ہے جو محبت کو کمزور کر دیتی ہیں۔یہ وظیفہ ہمیں یاد دلاتا ہے...
Kamyab Shadi Ka Raaz
بعض اوقات والدین کی پسند اور گھر والوں کی مرضی سے ارینج میرج طے پاتی ہے، لیکن دل میں خوف، پریشانی اور انجانا سا بوجھ رہتا ہے کہ کیا یہ رشتہ خوشیوں میں بدلے گا یا نہیں؟ ایسے لمحوں میں انسان کو اللہ کی طرف رجوع کرنا چاہیے کیونکہ ارینج میرج میں کامیابی اور دلوں میں محبت...
Aulad e Narina Beta Paida Hone Ka Naqsh
بہت سے والدین برسوں سے بیٹے کی خواہش رکھتے ہیں لیکن بار بار علاج اور تدابیر کرنے کے باوجود ناکام رہتے ہیں۔ ایسے مایوس دلوں کے لیے سورۃ یوسف کا یہ کراماتی نقش امید کی آخری کرن ہے۔ ہمارے روحانی ماہرین نے اس نقش کو خاص روحانی کلمات اور اسمائے اعظم کی کثرت سے تیار کیا ہے،...
Sugar Control Karne Ka Qurani Naqsh
شوگر ایک ایسی بیماری ہے جو آہستہ آہستہ جسم کے ہر حصے کو متاثر کر دیتی ہے۔ کمزوری، زخم نہ بھرنا، بینائی کا کم ہونا اور دل کے مسائل اس کے عام اثرات ہیں۔ لاکھوں لوگ مہنگی دوائیاں کھانے کے باوجود زندگی بھر اس مرض سے چھٹکارا نہیں پا پاتے۔ لیکن جہاں میڈیکل سائنس بے بس ہو...
Al-Kareem Ka Powerful Naqsh
تنگدستی، روزی میں رکاوٹ اور رزق کی کمی انسان کو مایوسی کے اندھیروں میں دھکیل دیتی ہے۔ ایسے میں اسمالکریمکا مطلب ہے ''بڑا بخشش کرنے والا اور مہربان''۔ یہ اسم برکت، سخاوت اور نعمتوں کے دروازے کھولنے کا راز رکھتا ہے۔ جو لوگ مالی بحران یا نوکری میں تنخواہ کی کمی کی وجہ سے...











